Chicken filling inside the mashed potato gives a lip smacking taste. Stuffed Potato Cutlets would be a nice addition in your snack.
Stuffed Potato Cutlets
- Potatoes 4 large (boiled, mashed)
- Boneless chicken 250 g (roughly chopped)
- Onions 1 medium (chopped)
- Ginger garlic paste 1 tsp
- Bell Pepper/capsicum 1/3 cup (chopped)
- Salt to taste
- Red chili powder 1 tsp (divided)
- Garam masala powder 1/2 tsp
- Eggs 1 (beaten)
- Bread crumbs 1/2 cup
- Oil for shallow fry
- Cook roughly chopped chicken with a little of salt, 1/2 tsp red chili powder and garam masala powder.
- Add salt and 1/2 tsp red chili powder in mashed potato and knead well.
- In a fry pan saute onions till golden brown. Add ginger and garlic paste and saute for a minute till its raw smell disappears. Add chicken, bell pepper and fry till all water evaporates.
- Beat egg and keep it ready. Spread bread crumbs on a plate.
- Lightly wet your hands roll and spread the potato mixture on your palms. Spoon in the chicken mixture in the center and gently seal in the edges and give it a desired shape. Dip it in the egg mixture and finally the bread crumbs.
- Heat oil in frying pan and shallow fry Stuffed Potato Cutlets.
Stuffed Potato Cutlets Urdu Recipe
اسٹفڈ پو ٹیٹو کٹلٹس
اجزاء
• آلو چار عدد بڑے سائز کے اُبلے ہوۓ
• مرغی بغیر ہڈی کے ابال کر موٹے ٹکڑے کر لیں ڈھائی سو گرام
• ادرک لہسن پیسا ہوا ایک چاۓ کا چمچ
• پیاز ایک درمیانہ کٹا ہوا
• شملہ مرچ کٹی ہوئی ایک تہائی کپ
• نمک حسب ضرورت
• لال مرچ پاؤڈر ایک چاۓ کا چمچ
• گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چاۓ کا چمچ
• انڈا ایک عدد پھینٹا ہوا
• ڈبل روٹی کا چورا آدھا کپ
• تیل تلنے کے لئے
ترکیب
1. مرغی کے ٹکڑوں کو تھوڑا سا نمک ، آدھا چمچ لال مرچ پاؤڈر اور گرم مصالحہ ڈال کر پکا ئیں۔
2. آلو میں نمک اور آدھا چمچ لال مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔
3. ایک فرائی پین میں پیاز کو سنہرے ہونے تک پکائیں۔ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں یا جب تک اس کا کچا پن ختم نہ ہو جاۓ،مرغی اور شملہ مرچ ڈال کر اتنا پکائیں کے سارا پانی خشک ہو جائے۔
4. انڈا پھینٹ لیں، ایک پلیٹ میں ڈبل روٹی کا چوڑا ڈال کر پھیلا دیں۔
5. اپنے ہاتھ ہلکے سے گیلے کر لیں آلو کے آمیزہ کو ہتھیلی پر رکھ کر پھیلائیں، درمیان میں ایک چمچ مرغی کا آمیزہ رکھ کر گول یا اپنی مرضی کی شکل دے دیں۔
6. اسےانڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں.فرائی پین میں تیل گرم کر کے اسٹفڈ پو ٹیٹو کٹلٹس تل لیں۔