Roast Chicken Masala is a delicious dish Pakistani Food Recipe to serve your special guests. While cooking do not stir it much because it will break. Must try this authentic roasted chicken recipe.
Roast Chicken Masala Recipe in English
- For Marination
- Chicken whole 1 kg
- Chili powder 1 tbsp
- Turmeric ¼ tsp
- Salt 1 tsp or to taste
- Onion 3 tbsp (fried & crushed)
- Tomatoes 2 (blended)
- Garam masala powder 1 tsp
- Chili sauce 2 tbsp
- Ginger garlic paste 1 tbsp
- Water ½ cup
- Ketchup 2 tbsp
- Mayonnaise 2 tbsp
- Other Ingredients
- Oil 1/4 cup
- Curry leaves 12-15
- Fries for serving
- Marinate chicken with all the above given ingredients for 2-4 hours.
- After that heat oil add curry leaves, sizzle, then add only chicken (reserve marination), fry chicken on both sides till golden.
- Then add its marination (masala), stir, close lid, cook at low heat till chicken is tender (for approx 1/2 an hour).
- Serve with fries. I served roast chicken with masala rice.
Roast Chicken Masala Recipe in Urdu
روسٹ چکن مصالحہ
اجزاء
• تیل ایک چوتھائی کپ
• کڑی پتہ بارہ سے پندرہ عدد
• فرائز پیش کرنے کے لیے
میرینیٹ کرنے کے لیے
• مرغی ایک کلو
• لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
• ہلدی ایک چوتھائی چاۓ کا چمچ
• نمک حسب ضرورت
• پیاز بھون کر پسے ہوی تین کھانے کے چمچ
• ٹماٹر تین پیسے ہوۓ
• گرم مصالحہ ایک چاۓ کا چمچ
• چلی ساس دو کھانے کے چمچ
• ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
• پانی آدھا کپ
• کیچپ دو کھانے کے چمچ
• میئونیزدو کھانے کا چمچ
ترکیب
1. مرغی کو اوپر دئیے گے تمام مصالحہ جات کے ساتھ مکس کر کے دو سےچار گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں۔
2. اس کے بعد تیل گرم کریں اس میں کڑی پتہ ڈال کر کڑ کرایں،پھر صرف مرغی ڈالیں مرینٹڈ مصالحہ رکھ دیں ،مرغی کو دونو طرف سے تب تک تلیں جب تک سنہری نہ ہو۔
3. پھر اس کا مرینٹڈ مصالحہ ڈال کر مکس کریں ،ڈھکن بند کر کے ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے تک پکائیں۔
4. تیار ہونے پر فرائز کے ساتھ پیش کریں ۔