Pineapple Chicken is one of my favorite dish with chicken fried rice. 🙂 It is like sweet and sour chicken but has more tempting taste. First you need to allow chicken marinade so all flavors infuse in chicken then fry it. After that sauce will be added.
Easy Pineapple Chicken
- For Chicken
- Chicken 500g (boneless cubes)
- Soy sauce 2 tbsp
- Salt to taste
- Black pepper 1 tsp
- Egg 1
- Plain flour 3 tbsp
- Oil 1/4 cup
- For Sauce
- Pineapple chunks 1 cup
- Pineapple juice 1 cup
- Sugar 2 tbsp
- Soya sauce 1 tbsp
- Corn flour 1 tbsp (mixed in 1 tbsp water)
- Marinade chicken with soya sauce, salt, pepper, egg and plain flour for 15 minutes.
- Heat oil in pan and put chicken pieces in it. Fry chicken until done. Remove chicken from pan.
- In same pan add pineapple juice and pineapple chunks. Bring to a boil then add sugar and soy sauce, and simmer for 5 minutes.
- Put chicken pieces into sauce and pour cornflour paste, stir until thick.
- Serve with egg fried rice and plain rice.
انناس چکن
اجزاء
مرغی کے لئے
• مرغی پانچ سو گرام بغیر ہڈی کے
• سویا ساس دوکھانے کے چمچ
• نمک حسب ضرورت
• کلی مرچ ایک چاۓ چمچ
• انڈا ایک عدد
• میدہ تین کھانےکے چمچ
• آئل ایک چوتھائی کپ
ساس کے لئے
• انناس کے ٹکڑے ایک کپ
• انناس کا رس ایک کپ
• چینی دو کھانے کے چمچ
• سویا ساس ایک کھانے کے چمچ
• کارن فلور ایک کھانےکے چمچ
ترکیب
1. مرغی کو سویا سوس ،نمک ،کا لی مرچ،انڈے کے ساتھ پندرہ منٹ کے لئے میری نیڈ کریں.
2. آئل کو ایک پین میں گرم کر کے اس میں مرغی کے ٹکڑے ڈال دیں .چکن کو پکنے تک فرائی کریں.مرغی کو پین سے نکال لیں.
3. اسی پین میں انناس کا رس اور ٹکڑے ڈال دیں.ایک اُبال آنے کے بعد سویا ساس اور چینی ڈال دیں اور پانچ منٹ تک پکنے دیں.
4. مرغی کے ٹکڑے ساس میں ڈال دیں اور پھر کارن فلور پیسٹ ڈال دیں،گاڑھا ہونے تک ہلاتے رہیں.
5. ایگ فرائیڈ رائس یا سادہ چاولوں کے ساتھ پیش کریں.