Get the Tandoori Seekh Kabab Recipe in Urdu and English.
- Mince ½ kg
- Onion 1 ( raw ground)
- Ginger garlic paste 1 tsp (heaped)
- Green chilies 8 (ground)
- Coriander leaves 2 tbsp (ground)
- Mint leaves 15 (ground)
- Salt 1 tsp
- Chili powder 1 tsp
- Raw papaya 1 tsp
- Cornflour 2 tbsp (heaped)
- Egg 1
- Fennel seeds 1 tbsp
- Poppy seeds 1 tsp
- Coriander seeds 1 tbsp
- Black pepper 6
- Cloves 6
- Cinnamon 1 stick
- Green cardamom 3
- Black cardamom 2
- Cumin seeds 1 tsp
- Roasted gram flour 2 tbsp
- Ground nutmeg ¼ tsp
- Ground mace ¼ tsp
- Slightly roast fennel seeds, coriander seeds, poppy seeds, cumin seeds, whole spices and grind finely with roasted gram.
- In a bowl add mince, marinate with ground raw onion, ginger garlic paste, green chilies, mint leaves, coriander leaves all grinded, raw papaya, roasted and ground dry masala, egg, corn flour , ground nutmeg and mace.
- Mix all very well
- Leave it for 30 minutes, shape into seekh kababs, Pan fry in 2 tbsp oil.
- Serve garnished with onion rings, tomato rings and lemon slices.
- Serve hot.
Tandoori Seekh Kabab – Urdu Recipe
تندوری سیخ کباب
اجز
• قیمہ آدھا کلو
• پیا ز ایک پیسا ہوا
• ادرک لہسن پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
• سبز مرچ پسی ہوئی آٹھ عدد
• سبز دھنیا پیسا ہوا دو چائے کے چمچ
• پودینے کی پتے پیسے ہوۓ پندرہ عدد
• نمک ایک چاۓ کا چمچ
• لال مرچ ایک چاۓ کا چمچ
• پپیتا ایک چاۓ کا چمچ
• کارن فلور دو کھانے کے چمچ
• انڈا ایک عدد
• سونف ایک کھانے کا چمچ
• خشخاش ایک چاۓ کا چمچ
• سوکھا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
• کالی مرچ چھ عدد
• لونگ چھ عدد
• دار چینی ایک ٹکڑا
• بڑی الائچی دو عدد
• چھوٹی الائچی تین عدد
• زیرہ ایک چاۓ کا چمچ
• بھنے ہوۓ چنے ایک کھانے کا چمچ
• جائفل پسی ہوئی ایک چوتھائی چاۓ کا چمچ
• جاوتری پسی ہوئی ایک چوتھائی چاۓ کا چمچ
1. سونف ،سوکھا دھنیا ،خشخاش اور زیرہ کو ہلکا سا بھو لیں پھر اِن کو بھنےچنوں کے ساتھ اچھی طرح سے پیس لیں۔
2. ایک باول میں قیمہ ڈالیں اس میں پیاز ،ادرک لہسن ،سبز مرچ،پودینے کے پتے ،سبز دھنیا ،پپیتا،اور پیسے ہویے مصالحے،انڈا ،کارن فلور ،جائفل اور جاوتری ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں.
4. سیخ کباب کی شکل میں کباب بنا لیں ، فرائنگ پین میں دو چمچ تیل کے ساتھ دو سے تین کباب باری باری فرائی کریں کہ پک جائیں۔
5. لچھے دار پیاز ،ٹماٹر اور لیموں کے ٹکڑوں کے ساتھ گرما گرم پیش کریں.