Easy Tandoori Motia Tikka – English and Urdu Recipe
Tandoori Motia Tikka
- Boneless chicken ½ kg (2 inch cubes)
- Black cumin ¼ tsp
- Crushed black pepper ¾ tsp
- Grated cheese 3 tbsp
- Fresh cream 2 tbsp
- Egg white 1
- Garam masala powder1 tsp
- Ginger garlic 1 tbsp
- Green chili paste 1 tbsp (heaped)
- Lemon juice 1 tbsp
- Salt 1 tsp
- Yogurt 4 tbsp
- Butter to brush as required
- Marinate the boneless cubes of chicken with all above ingredients except butter and leave for 1 hour.
- Threads the pieces on skewers, preheat oven 180 degree C and grill for 15 minutes, brush with butter and remove.
- Serve warm with dip.
تندوری موتیا تکہ
اجزاء
• مرغی بغیر ہڈی کے آدھا کلو دو انچ کے ٹکڑے کٹے ہوۓ
• کالا زیرہ ایک چوتھائی چاۓ کا چمچ
• پسی ہوئی کالی مرچ تین چوتھائی چاۓ کے چمچ
• کدو کش کی ہوئی پنیر تین کھانےکے چمچ
• تازہ کریم دو کھانےکے چمچ
• انڈے کی سفیدی ایک عدد
• گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چاۓکا چمچ
• ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانےکا چمچ
• سبز مرچ پیسٹ ایک کھانےکا چمچ
• لیموں کا رس ایک کھانےکا چمچ
• نمک ایک چاۓ کا چمچ
• دہی چار کھانےکے چمچ
• مکھن برش کرنے کے لئے حسب ضرورت
ترکیب
2. مرغی کے بغیر ہڈی کی ٹکڑوں کو اپر دئیے گے تمام اجزاء کے ساتھ ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں.
3. ٹکڑوں کو سیخوں میں لگا کر پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری کنتی گریڈ اوون میں پندرہ منٹ کے لئے بیک کریں.برش کے ساتھ مکھن لگاکر نکال لیں .
4. گرما گرم پیش کریں .