Pizza Casserole – English and Urdu Recipe

pizza casserole recipe

Forget lazania and chicken pie and introduce new casserole recipes in your family. This Pizza Casserole Recipe is by Chef Shireen Anwar that I have tried and served to my sister’s family; it becomes a hit and later on, my niece gave this treat to her friends in college. In short, whoever ate a mouthwatering combination of pasta and chicken casserole, appreciated it!

The original recipe calls for mince, but I used chicken. I cooked chicken in the same way as the chef cooks the mince, when the chicken was done I just shredded it then return it in a pan and continue the remaining procedure.

Pizza Casserole English Recipe

Prep time: 15 mins
Cook time: 35 mins
Total time: 50 mins
Serves: 12

Ingredients

  • Pasta 3 cups (boiled)

For Sauce

  • Tomato 4 (skin removed)
  • Capsicum 1
  • Green chilies 2
  • Onion 1
  • Carrot ½
  • Water ¼ cup
  • Oil ¼ cup
  • Ginger garlic paste 1 tsp
  • Salt ½ tsp
  • Sugar 1 tsp
  • Tandoori Masala Powder 1 tsp
  • Oregano 1 tsp

For Filling

  • Oil ¼ cup
  • Onion 1 cup (chopped)
  • Ginger garlic paste 1 tsp
  • Salt to taste
  • Crushed red chili 1 tsp
  • Mince ½ kg
  • Water ½ cup
  • Sugar 1 tsp
  • Capsicum 1 (diced)
  • Onion ½ cup (diced)
  • Sweet corn ½ cup
  • Mushrooms ½ cup (sliced)
  • Green chilies 2 (chopped)
  • Green coriander 2 tbsp (chopped)
  • Mozzarella cheese ½ cup
  • Cheddar cheese ½ cup

Instructions

For Sauce

  1. Put tomato, capsicum, green chilies, onion, carrot, and water into a blender and blend into a smooth paste.
  2. Heat oil in cooking pan, sauté ginger-garlic paste then pour the sauce in the pan. Add salt, sugar, tandoori masala, and oregano. Cook until sauce is slightly thick. Remove from heat and set aside.

For Filling

  1. Heat oil in pan and fry onion until soft. Sauté ginger garlic paste until an aroma rises.
  2. Now add salt, crushed red chili; mix and stir in mince. Add ½ cup water; cover and cook until mince tender and water evaporates.
  3. Now pour the sauce in mince and mix, remove from heat.
  4. Add sugar, capsicum, onion, sweet corn, mushrooms, green chilies, and green coriander. Mix everything and fold in boiled pasta.
  5. Transfer in Casserole dish; top with grated mozzarella and cheddar cheese.
  6. Bake at 190 degrees C for 10 minutes until cheese is melted. Serve hot.




Pizza Casserole Urdu Recipe

پیزہ کیسرول

اجزاء

اُبلا پاستا تین کپ

سوس کے لئے

• ٹماٹر چار عدد
• شملہ مرچ ایک عدد
• ہری مرچ دو عدد
• پیاز ایک عدد
• گاجر کدو کش آدھی
• پانی ایک چوتھائی کپ
• تیل ایک چوتھائی کپ
• ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
• نمک آدھا چائے کا چمچ
• چینی ایک چائے کا چمچ
• تندوری مصالحہ ایک چائے کا چمچ
• اوریگانو ایک چائے کا چمچ

فلِنگ لے لئے

• تیل ایک چوتھائی کپ
• باریک کٹی پیاز ایک کپ
• ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
• نمک حسبِ ذائقہ
• کُٹی سُرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
• قیمہ آدھا کلو
• پانی آدھا کپ
• چینی ایک چائے کا چمچ
• باریک کٹی شملہ مرچ ایک عدد
• باریک کٹی پیاز آدھا کپ
• سوئیٹ کارن آدھا کپ
• کٹے مشروم آدھا کپ
• باریک کٹی ہری مرچ دو عدد
• باریک کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
• موزریلا چیز آدھا کپ
• چیڈر چیز آدھا کپ

ترکیب

سوس کے لئے
1. ٹماٹر، شملہ مرچ، پیاز ، گاجر اور پانی بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
2. تیل گرم کرکے اِس میں ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا سا فرائی کریں جب خوشبو آنے لگے تو بلینڈ کی ہوئی پیسٹ، نمک، چینی، تندوری مصالحہ اور اوریگانو ڈال کر اِتنا پکائیں کہ سوس گاڑھی ہو جائے۔ چولہے سے ہٹا کر تیار سوس ایک طرف رکھ دیں۔

فلِنگ لے لئے
1. تیل گرم کرکے اِس میں پیاز کو اِتنا فرائی کریں کہ وہ نرم ہو جائے۔ پھر اِس میں ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا سا فرائی کریں جب خوشبو آنے لگے تو نمک، کُٹی سُرخ مرچ، قیمہ اور پانی ڈال کر ڈھانپ دیں اور اتنی دیر پکائیں کہ قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔
2. اب قیمہ میں تیار سوس ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے ہٹا لیں۔ پھر اِس مکسچر میں چینی، شملہ مرچ، پیاز، سوئیٹ کارن ، مشروم، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور پھر اِس میں پاستا بھی ڈال کر مکس کر دیں۔
3. اب اِس کو کیسرول ڈش میں ڈال دیں۔ اوپر موزریلا چیز اور چیڈر چیز چھڑک کے اوون میں رکھ کے 190 ڈِگری سنٹی گریڈ پر دس منٹ بیک کریں یہاں تک کہ چیز پگھل جائے۔