What is more delicious than a fresh, homemade sweet treat? With this easy recipe, you can make your own Nan Khatai at home and surprise your friend with an amazing gift.
Nan Khatai Recipe in English
Ingredients
- Caster sugar 1/2 cup
- Ghee (melted) 1/2 cup
- Plain flour (maeda) 1 cup
- Almonds 1 cup (crushed)
- Baking powder 1/4 tsp
- Elachi/ cardamom powder 1/8 tsp
- Egg yolk 1
Instructions
- Mix caster sugar and melted ghee in a bowl with wooden spoon or spatula.
- In another bowl add plain flour, crushed almonds, baking powder and cardamom powder.
- Gradually add sugar mixture in flour and mix to form into a dough (do not end up in adding more than needed.)Dough should be smooth not soft or hard.
- Line baking tray with paper. Make small balls out of dough and slightly flatten.
- Apply egg yolk on top with finger tip. Bake in preheated oven at 180 degree for 10-12 minutes.
- The cookie should not change in colour to dark brown. When it just starts golden in colour in the sides, that is enough.
- Cool in wire rack before storing in an airtight container.
Nan Khatai Recipe inUrdu
نان خطائی
اجزاء
پسی ہوے چینی آدھا کپ
گھی پگھلا ہوا آدھا کپ
میدہ ایک کپ
بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چاۓ کا چمچ
الائچی پاؤڈرآدھا چاۓ کا چمچ
انڈے کی زردی ایک عدد
ترکیب
پسی ہوے چینی اور پگھلے ہوۓ گھی کو لکڑی کے چمچ یا چپٹے چمچ کے ساتھ ایک باؤل میں مکس کریں ۔
ایک دوسرے باؤل میں میدہ،بیکنگ پاؤڈر اور پسی ہوے الائچی ڈالیں.پھرآہستہ آہستہ چینی کا آمیزہ ڈالیں اورآٹا گوندھ لیں.ضرورت سے زیادہ نہ ڈالیں۔آٹا ہموار ہونا چاہے نہ زیادہ نرم ہو اور نہ سخت۔
بیکنگ ٹرے میں کاغذ لگائیں،آٹے کی چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر اِن کو چپٹا کرکے خطائی کی شکل دے دیں اور ٹرے پر رکھتے جائیں۔
انگلی کی نوک سے سب پر انڈے کی زردی لگائیں، پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ بیک کریں–
خطائی کا رنگ گہرا براؤن نہیں ہونا چاہیے،جب سائیڈوں سے ہلکا سنہرا ہو جاۓ تو اتنا کافی ہے۔
ٹھنڈے کرکےہوا بند ڈبے میں محفوظ کر لیں۔