Apple Cobbler is a popular dish in Uk and USA. In this recipe walnut are used to make the dish more amazing in taste. Try out one of fantastic dessert made with apple crisp and walnut. Apple Walnut Cobbler is nice dessert to end up your meal.
Apple Walnut Cobbler Recipe
- Thinly sliced apples 4
- Caster sugar 1/2 cup
- Ground cinnamon 1/2 tsp
- Chopped walnuts 1/2 cup
- Flour 1 cup
- Caster sugar 1 cup
- Baking powder 1 tsp
- Salt 1/4 tsp
- Egg 1 (beaten)
- Evaporated milk 1/2 cup
- Melted butter 1/3 cup
- Chopped walnuts 1/4 cup
- Preheat oven to 165 degrees C. Grease a baking dish. Arrange apple slices in an even layer in the baking dish.
- In a small bowl, mix together sugar, cinnamon, and walnuts. Sprinkle mixture over apples.
- In a medium bowl, mix together flour, baking powder, and salt.
- In a separate bowl whisk together egg, evaporated milk, and melted butter. Pour milk mixture into flour mixture all at once, and stir until smooth.
- Pour mixture over apples, and sprinkle top with chopped walnuts. Bake in the preheated oven for 55 minutes.
ایپل والنٹ کوبلر
اجزاء
• سیب باریک کٹے ہوۓ چار عدد
• پسی ہوئی چینی آدھا کپ
• دار چینی پسی ہوئی آدھا چاۓ کاچمچ
• اخروٹ کٹے ہوۓ آدھا کپ
• میدہ ایک کپ
• بیکنگ پاؤڈر ایک چاۓ کا چمچ
• نمک ایک چوتھائی چاۓ کا چمچ
• انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد
• گاڑھادودھ آدھا کپ
• پگھلا ہوا مکھن ایک چو تھائی کپ
ترکیب
1. اوون کو پہلے سے ایک سو پینسٹھ ڈگری سنٹی گریڈ پر گرم کریں.ایک بیکنگ ڈش کو چکنا کریں.سیب کی قاشوں/ٹکڑوں کو بیکنگ ڈش میں ایک برابر تہ کی طرح سیٹ کر لیں.
2. ایک چھوٹے باؤل میں چینی، دار چینی اور اخروٹ کو مکس کریں.اس آمیزہ کو سیب کے اپر پھیلا دیں.
3. ایک درمیانے سائز کے باول میں میدہ ، بیکنگ پوڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
4. ایک دوسرے باول میں انڈہ، گاڑھادودھ اور پگھلے ہوۓ مکھن کو پھینٹ لیں.دودھ کے آمیزہ کو میدہ کے آمیزہ میں ڈال دیں اور تب تک ہلایں جب تک یکجان نہ ہوجاۓ.
5. اس آمیزہ کو سیب پر ڈال دیں اور اُ وپر اخروٹ چھڑک دیں.پہلے سے گرم شدہ اون میں پچپن منٹ بیک کریں.