Another delicious recipe of Steaks that is fusion of American cuisine. Here you can find American Steak Recipe in English and Urdu.
American Steak Recipe
Ingredients
- Beef steak 1
- Garlic paste 1 tsp
- Black pepper 1 tsp
- Dark soya sauce 2 tbsp
- Vinegar 2 tbsp
- Salt to taste
- Oil 2 tbsp
Method
- Marinade steak with garlic paste, chopped black pepper, dark soya sauce, vinegar and salt.
- Heat the grill pan with oil and cook in pan from both sides until tender.
امریکن سٹیک
اجزاء:
بیف سٹیک/ٹکڑے ایک عدد
لہسن پیسٹ ایک چاۓ کا چمچ
کلی مرچ ایک چاۓ کا چمچ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
بیف کے ٹکڑوں کو لہسن پیسٹ ،کٹی کالی مرچ ، سویا سوس ،سرکہ ،اور نمک کے ساتھ میری نیٹ کریں.
گرل پین کوتیل کے ساتھ گرم کریں اور ٹکڑوں کو پین میں پکنے تک دونوں طرف سے فرائی کریں.