Mughlai Roast is a super delicious whole chicken that has a distinct taste. A great recipe for a special dine.
Mughlai Roast Recipe
- Chicken 1 kg whole
- Ginger garlic 2 tsp
- Chili powder 2 tsp
- Coriander powder 1 ½ tsp
- Turmeric ¼ tsp
- Cashew nuts 8 grinded
- Desiccated coconut 1 tbsp grinded
- Brown onion 2 tbsp grinded
- Yogurt 1 cup
- Saffron ½ tsp mixed with 1 tbsp Kewra
- Salt 1 tsp heaped
- Garam Masala Powder ½ tsp
- Oil ¼ cup
- Fries 1 cup for serving
- Boiled eggs 2 for serving
- Marinate chicken with all above ingredients for 30 minutes except saffron and Kewra.
- Heat oil add marinated chicken, cook on medium flame till chicken tender and thick gravy left.
- Lastly add saffron and Kewra, serve with fries and boiled eggs.
Mughlai Roast Recipe in Urdu
مغلئی روسٹ
اجزاء:
مرغی ایک عدد ثابت
ادرک لہسن پیسٹ دو چاۓ کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر دو چاۓ کے چمچ
سوکھا دھنیا ڈیڑھ چاۓ کا چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چاۓ کا چمچ
کاجو آٹھ عدد پیسے ہوۓ
خشک ناریل کدو کش کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
سنہرے پیاز دو کھانے کے چمچ پیسا ہوا
دہی ایک کپ
زعفران آدھا چاۓ کا چمچ کیوڑہ کے ایک کھانے کے چمچ کے ساتھ
نمک ایک چاۓ کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چاۓ کے چمچ
تیل ایک چوتھائی کپ
فرائز ایک کپ پیش کرنے کے لئے
اُبلے انڈے دو عدد پیش کرنے کے لئے
ترکیب:
مرغی کو اوپر دئیے گۓ تمام اجزاء کے ساتھ تیس منٹ تک میری نیٹ کریں سواۓ زعفران اور کیوڑہ کے.
تیل کو گرم کریں اور اس میں مرینٹڈ مرغی ڈالیں ،درمیانی آنچ پر اتنا پکائیں کے تیار ہو جاۓ اور گاڑھا شوربہ رہ جاۓ .
آخر میں کیوڑہ اور زعفران ڈال دیں ،فرائز اور ابلے انڈوں کے ساتھ پیش کریں.