Spice up your fish with homemade fish masala and get an everlasting taste.
Homemade Fish Masala – Recipe in English and Urdu
Ingredients
- Dry whole red chili 50g
- White cumin 1 tbsp
- Black cumin 1 tbsp
- Turmeric 1 tbsp
- Carom seeds (ajwaen)
- Fenugreek seeds 1/2 tsp
- Small cardamom 1/2 tsp
- Yellow food color 1/2 tsp
- Dry fenugreek leaves (Kasori meethi) 1 tsp
- Citric acid 1 tsp
- Salt to taste
Method
- Dry roast all whole spice then grind them along yellow food color.
- Add fenugreek leaves, citric acid and salt.
- Mix and use. You can use it for fish and prawns fry for 2-3 kg.
فرائی فش مصالحہ
اجزا:
ثابت خشک لال مرچ پچاس گرام
سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
کالا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک کھانے کا چمچ
اجوائین ایک چاۓ کا چمچ
میتھی دانہ آدھا چاۓ کا چمچ
چھوٹی الائچی آدھا چاۓ کا چمچ
پیلا کھانے کا رنگ آدھا چاۓ کا چمچ
خشک کصوری میتھی ایک چاۓ کا چمچ
ٹا ٹری ایک چاۓ کا چمچ
نمک حسب ضرورت
ترکیب:
تمام مصالحہ جات کو توے ےا فرئنگ پین میں فرائی کر لیں اور پھر پیلے کھانے کے رنگ کے ساتھ پس لیں۔
پیس کرمیتھی کے پتے، ٹاٹری ،اور نمک ڈال دیں .مکس کر کے استعما ل کریں.
آپ اس کو دو سے تین کلو مچھلی اور جھینگے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں.