Cold Coffee Recipe in Urdu

Urdu Cold Coffe Recipe

Get into festive touch and impress your guests with cold coffee. This cold beverage will appeal to those who love coffee. Rich and creamy coffee is perfect for hot days.

Here we are sharing Cold Coffee Recipe in Urdu on users demand.

Cold Coffee Recipe in Urdu

کو لڈ کا فی

اجزاء
دودھ ایک گلاس
چینی چار چائے کے چمچ یا حسبِ ذائقہ
کافی ایک چائے کا چمچ
برف حسبِ ضرورت
آئس کریم (ونیلا، کافی، چاکلیٹ) چار سکوپ

ترکیب
دودھ، چینی اور کافی کوبلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ میٹھا چکھ لیں۔
اب اس میں آئس کریم اور برف ڈال کر بلینڈ کریں کہ سب مکس ہوجائے۔
لمبے سائز کے گلاس میں ڈالیں ۔ ایک ایک آئس کریم کا سکوپ دونوں گلاسوں میں ڈالیں۔
اوپر کافی چھڑک کے پیش کریں۔




Watch Video for Urdu Recipe