Bihari Masala Powder English Recipe
- Red chilli powder 4 tbsp
- Paprika (Kashmeri red chilli ) 3 tbsp
- Whole coriander 2 tbsp
- Poppy seeds 2 tbsp
- Garam masala powder 1 tbsp
- Salt 1tbsp
- Meat tenderize powder (Kachri powder) 1 tbsp
- Citric acid (Tatri) 1 tsp
- Nutmeg 1
- Mace 8-10
- Put all ingredients in food processor and process into powder.
- Pour into bottle and use.
Bihari Masala Powder Urdu Recipe
بہاری مصالحہ پاؤڈر
اجزاء
• لال مرچ پاؤڈر چار کھانےکے چمچ
• کشمیری لال مرچ تین کھانےکے چمچ
• ثابت خشک دھنیا دوکھانےکے چمچ
• خشخاش دو کھانےکے چمچ
• گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانےکا چمچ
• نمک ایک کھانےکا چمچ
• کچری پاؤڈر ایک کھانےکا چمچ
• سٹرک ایسڈ/ٹاٹری ایک چاۓ کا چمچ
• جائفل ایک عدد
• جاوتری آٹھ سے دس عدد
ترکیب
1. سارے اجزاء کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر پاؤڈر کی شکل میں بنا لیں. بوتل میں ڈال لیں اور استعمال کریں.